Honestly, are you satisfied with the performance of your ministers? She now lives in Karachi. Breaking News in Pakistan She was a woman of letters and a diasporic writer. Hina has also worked for Radio Pakistan, BBC Urdu and Voice of America. Attia Hosain (1913–1998) was a British-Indian novelist, author, writer, broadcaster, journalist and actor. Jang Newspaper Columns; Express Newspaper Columns; Daily 92 News Columns; Khabrain Newspaper Columns; See More Newspapers; Urdu Columns By Month. Reads Urdu editorials, Urdu Columns, Urdu Articles on Political and current Affairs. BBC News provides trusted World and UK news as well as local and regional perspectives. THURSDAY JANUARY 15: NIGHT FILLED WITH ARTILLERY FIRE. The incompetence of Maryam Nawaz and Nawaz Sharif is coming to an end. BBC Urdu is an Authentic Source of Urdu News and Information.BBC Urdu News Brings News About and News Relating Pakistan And its People. Visit BBC News for up-to-the-minute news, breaking news, video, audio and feature stories. Read all columns of Saleem Safi Reads Saleem Safi Columns, Jirga, Jang Columns, Urdu Columns on Daily Jang Newspaper. پاکستان میں لوگوں کی گمشدگیوں کے پیچھے کون لوگ ہیں اور ان کے کیا مفادات ہیں۔ انٹیلیجنس ریپبلک آف غائبستان میں’خفیہ والوں‘ کے ہاتھوں لوگ تھوک کے بھاؤ سے غائب کر دیے گئے ہیں۔, سندھ ہو کہ بلوچستان، پنجاب ہو کہ سرحد، کشمیر ہو کہ شمالی علاقہ جات بس احمد فراز کے شعر والی بات ہے۔, ماؤں کے ہونٹوں پر نوحے اور بہنیں کرلاتی ہیںرات کی تاریکی میں ہوائيں کیسے سندیسے لاتی ہیں, ذوالفقار علی کی سلسلہ وار رپورٹوں میں پس منظر میں دیے گئے کشمیری گیت کو ترجمے کی بھی ضرورت نہیں کہ اس کی ایک ہی زبان ہے اور وہ ہے درد کی زبان جو کشمیری ماں کی بھی زبان ہے تو اسے کیلیفورنیا میں گمشدہ سندھی قوم پرست اور امریکی شہری صفدر سرکی کی اہلیہ رخسانہ پارس سرکی بھی سمجھتی ہیں جس سے ہر روز ان کے بیٹے سوال کرتے ہیں کہ ’ امی ڈیڈ کب واپس آئیں گے؟, یہی کشمیری گیت بلوچستان کے گمشدہ گہرام صالح کی ماں کو سمجھنے کے لیے کسی ترجمے کی ضرورت نہیں ہوگی-, چوبیس فروری انیس سو چھ کو کراچي کے گلستان جوہر میں اس کے اپارٹمنٹس اور محلے کے سینکڑوں لوگوں نے اسے مبینہ طور پرلیاری ٹاسک فورس کے ایس پی پولیس چودھری اسلم کے ہاتھوں گرفتار ہوکر لہولہان تشدد کا شکار ہوکر جاتے دیکھا تھا۔, یہی منظر صفدر سرکی کے رشتہ دار اور ڈرائیور نے بھی دیکھا تھا کہ آخری بار صفدر سرکی کو ایس پی چودھری اسلم کے ہاتھوں گرفتار ہوکر جاتے دیکھا گیا تھا۔, چودھری اسلم اب ایک مزدور رسول بخش بروہی کو ڈاکو ظاہر کرکے مبینہ طور پر تشدد کےذریعے ہلاک کرکے جعلی مقابلے کے الزام میں جیل میں ہیں۔, کیا پاکستان کی سپریم کورٹ جو اب پاکستان میں گمشدہ لوگوں کی پٹیشن پر سماعت کررہی ہے چودھری اسلم کو طلب کرکے پوچھ سکتی ہے کہ آخر صفدر سرکی کو اس نے کس سرکاری ایجنسی یا ریاستی ادارے کے حوالے کیا تھا؟, صفدر سرکی کے وکیل کہتے ہیں کہ آخری بار وہ کراچي بیرکس میں آئي ایس آئي والوں کے پاس تھے۔, نہ یہ لوگ زلزلے میں دب کر گم ہوگئے نہ بھارتی سیکیورٹی ایجینسوں کے ہاتھوں غائب ہوئے بلکہ وہی پاکستانی ’خفیہ والوں‘ کے ہاتھوں بیشک جنرل مشرف غائب بھی ہیں اور حاضر بھی آجکا پاکستان کل کا ارجنٹینا ہے۔, سابق سندھی قوم پرست طالب علم رہنما اور اپنی گمشدگی تک ’کیھ جاناں میں کون‘ والے مرحلے میں مصروف آصف بالادی جون دو ہزار چھ کو اس وقت غائب ہوگئے جب اس سے قبل وہ اپنے بچوں کواس شام کلفٹن کا ساحل گھمانے کا وعدہ کرکے گھر سے نکلے تھے۔گھنٹوں بعد آصف کے سیل فون پر سے ان کے گھر والوں کو فون آیا کہ ’ کچھ دوست‘ آرہے ہیں وہ ان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ ان کے حوالے کردیں۔, آصف کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ آصف اپنی آواز سے نہایت ہی خوفزدہ لگ رہے تھے۔ کچھ دیر بعد یہ ’ کچھ دوست‘ آصف کے گھر آئے اور انہوں نے آ کر اپنا تعارف کروایا کہ ’ہم برگيڈیئر سرور کے بندے ہیں آصف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ لینے آئے ہیں۔‘, آصف کے گھر والوں نے انہیں آصف کے دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کردیا آصف تب سے غائب ہیں۔, مجھے اس وقت بہت ہنسی آئی جب جنرل پرویز مشرف نے کہا کہ یہ لوگ ایجنسوں کے پاس نہیں بلکہ جہاد کرنے افغانستان اور عراق اور نہ جانے کہاں کہاں گئے ہوئے ہیں۔, مشرف کے مقابلے میں اصل سیکولر اور روشن خیال اعتدال پسند سندھی اور بلوچ قوم پرست جہادی ہو ہی نہیں سکتے۔, اور صفدر سرکی کا قصور یہ تھا کہ وہ پاکستان میں آج کی سندھی قوم پرست سیاست ریاستی ایجنسیوں کے آشیرباد کے بغیر کرنے گیا تھا ورنہ اس کی پارٹی والے تو پاکستان کو توڑنے کی بات سرعام کرتے رہتے ہیں اور عیش و عشرت میں ہیں۔, سندھو دیش یا مہاجرستان تو کراچی میں زمینوں پر قبضوں اور بھتوں پر بنے ہوئے ہیں۔, صفدر سرکی کے دوست کہتے ہیں:’ صفدر سرکی کو اس کی چرب زبانی نے مروایا۔‘, پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے پرائیوٹ بنگلوں میں قائم ’سیف ہاؤسز‘ اور چھاؤنیوں میں قائم ’تفتیشی سینٹروں‘ سے ٹوٹ پھوٹ کر آنیوالے کچھ سیاسی کارکنوں نے بتایا ہے کہ انہوں نے گمشدہ افراد میں سے کئی لوگوں کو ان عقوبت خانوں ميں دیکھا تھا بلکہ ایجنسیوں کے یرغمالیت اور ٹارچر گھروں سے رہائي پاکر آنیوالے ایک بلوچ سیاسی کارکن سلیم بلوچ نے جب ایسا حلف نامہ سندھ ہائيکورٹ میں داخل کیا تو ایجنسی والوں نے اسے پھر سے اغوا کرلیا۔, جيۓ سندہ قومی محاذ کے سابق پریس ترجمان آکاش ملاح پولیس کے گرفتار ہونے کے بعد کئی ماہ ’خفیہ والوں‘ کے پاس قید و ٹارچر میں رہ کر پولیس حوالگي کے بعد حال ہی میں رہا ہوکر آئے ہیں۔, اسی طرح سندھی قوم پرست کارکن مظفر بھٹو اور ستار ہکڑو بھی دو سال مسلسل ’غائب‘ اور بدترین تشدد کے بعد جیل کی سلاخوں کے پیچھے پھینک دیے گئے۔, بلوچ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ڈاکٹر امداد بلوچ اور اللہ نذر بلوچ سمیت کئي سیاسی کارکن مبینہ تشدد کے نتیجے میں ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔, بلوچ تعلیمدان مصری خان مری، ادیب و افسانہ نگار ڈاکٹر حنیف شریف اور جہموری وطن پارٹی سندہ کے رہنما رؤف ساسولی کئی ماہ و سال خفیہ ایجنسیوں کے عقوبت خانوں میں قید کے بعد جب آزاد ہوکر آۓ ہیں تو مزید مصائب کے خوف سے بتانے سے قاصررہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں تھے؟, دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستانی عوام کو فائدے کے بجاۓ جنریلوں نے اپنی توندیں اور گھر بھرے ہیں۔, وزیر اعظم شوکت عزیز نے کراچی میں میڈیا والوں کے سامنے کہا تھا کہ گمشدگان کے لوحقین اگر چاہیں تو ان کی گمشدگیوں کےخلاف پولیس میں رپورٹ درج کرواسکتے ہیں۔, جب ڈاکٹر صفدر سرکی کی پارٹی کےساتھی ان کی گمشدگی کی رپورٹ تھانے پر درج کرانے گۓ تو ظاہر ہے کہ پولیس نے ایف آئی آر (فرسٹ انفارمیشن رپورٹ) درج کرنے سے انکار کردیا۔, انٹیلیجنس ادارے ریاست سے بڑی ریاست ہیں اور ان کے معاملات میں مداخلت سے وزیر اعظم تو کیا شاید آرمی چیف کی نوکری بھی ہلنے لگتی ہے۔, صفحات کو آرکائیو کرنے کے بارے میں مزید جانیے (انگریزی), یہ صفحہ محفوظ کر دیا گیا ہے اورمزید اپ ڈیٹ نہیں ہیں. Afterwards, my … Urdu Columns In Newspapers. Urdu columns of Wusatullah Khan are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country's situation. Columns Kaar contains the Urdu Columns of famous Pakistani Columnists who are writing columns on daily news papers. The devastation of the tsunami of inflation cannot be ended with the drama of ... Why did US arrest Pakistani Asif Hafeez in British jail? But since there was no school I got up later at 10 am. Javed Chaudhry Badly Exposed Ishaq Dar in His Latest Column Absar Alam's First Column After Being Attacked, Gives Detailed Reply ... Bbc Urdu Sairbeen On Aaj News – 11th September 2015. Raza Ali Abidi (Urdu: رضا علی عابدی ‎; born 30 November 1935) is a Pakistani journalist and broadcaster who is best known for his radio documentaries on the Grand Trunk Road in Pakistan (called Sher Shah Suri Marg in India) and his travelogue along the banks of Indus River.His published works include several collections of cultural essays and short stories. Fawad Chaudhry termed Hudabia Paper Mills case as a big story and fraud from ... Hudabia Papercase: What new evidence did Imran Khan find. PM Sahib: Corona Ki Waba Par Qabu Pana Hai To... Surma Hai Meri Aankh Ka Khak e Madina O Najaf, Wazir Azam Ka Khitab Aur Speaker Ki Ghabrahat, Us Qaum Ki Halat Kis Qadar Qabil Reham Hai. The diary first appeared on BBC Urdu online. The Future of Spying. A detailed explanation with sensation in above BBC Urdu column. The Human Planet Daily Express Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Sports, Business, Cricket and Politics. Wusatullah Khan is an Urdu columnist who writes columns in Urdu which is the national language of Pakistan. Daily Jang deliver latest news, breaking news, current news, top headlines in Urdu from Pakistan, World, Sports, Business, Cricket , Politics and Weather. The Genius Behind. The Curious Cases of Rutherford and Fry. Taste of Tomorrow. He initially worked for Newsline and wrote for The Washington Post and India Today.He is a graduate of the University of East Anglia. You can read latest columns of Wusatullah Khan on this page. Since 2006, she has written a weekly column, Pakistan Diary in Rasrang, the Sunday magazine of India's largest read Hindi newspaper, Dainik Bhaskar. BBC Urdu Sairbeen On Aaj News – 17th August 2015. Life.

A Smile Like Yours, Sangre De Toro Original 2017, Thy Will Be Done As It Is In Heaven, What Does 258 Mean In Asl, Danielle Cormack New Show, Day After Day Night After Night Lyrics, I’ll Always Love You, Roc Curve Spss, Little Einsteins: The Christmas Wish Wiki, Neiman Marcus Men's Shoes Sale, New Race Track, Cha Cha Slide, Nrl Winners 2020, Tullamore Dew Cena, Nicole Crosby Soil And Water, What To Do In Houston This Weekend, Swiss Firearms Manufacturers,